Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَعَلَّمَاٰدَمَالۡاَسۡمَآءَکُلَّہَاثُمَّعَرَضَہُمۡعَلَی الۡمَلٰٓئِکَۃِفَقَالَاَنۡۢبِئُوۡنِیۡ بِاَسۡمَآءِہٰۤؤُلَآءِاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
اور اس نے سکھا دیئے آدم کو نام سب ان کے پھراس نے پیش کیا انہیں فرشتوں پر پھر فرمایا خبر دو مجھے ناموں کی ان سب کے اگر ہو تم سچے
By Nighat Hashmi
وَعَلَّمَاٰدَمَالۡاَسۡمَآءَکُلَّہَاثُمَّعَرَضَہُمۡعَلَی الۡمَلٰٓئِکَۃِفَقَالَاَنۡۢبِئُوۡنِیۡ بِاَسۡمَآءِہٰۤؤُلَآءِاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
اوراس نےسکھا دیئے آدم کو نام سارے کے سارے پھراس نے پیش کیا ان کو فرشتوں کے سامنے تواس نے فرمایاتم بتا و مجھے نام ان کے اگر ہو تم سچے