Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَایُکَلِّفُاللّٰہُنَفۡسًااِلَّاوُسۡعَہَالَہَامَاکَسَبَتۡوَعَلَیۡہَامَااکۡتَسَبَتۡرَبَّنَالَاتُؤَاخِذۡنَاۤاِنۡنَّسِیۡنَاۤاَوۡاَخۡطَاۡنَارَبَّنَاوَلَاتَحۡمِلۡعَلَیۡنَاۤاِصۡرًاکَمَاحَمَلۡتَہٗعَلَی الَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِنَارَبَّنَاوَلَاتُحَمِّلۡنَامَالَاطَاقَۃَلَنَابِہٖوَاعۡفُعَنَّاوَاغۡفِرۡلَنَاوَارۡحَمۡنَااَنۡتَمَوۡلٰىنَافَانۡصُرۡنَاعَلَی الۡقَوۡمِالۡکٰفِرِیۡنَ
نہیں تکلیف دیتا ہے اللہ کسی نفس کو مگر اس کی وسعت بھراسی کے لیے ہے جو اس نے (نیکی) کمائی اور اس کے ذمہ ہے جو اس نے (برائی )کمائی اے ہمارے رب نہ تو مواخذہ کرنا ہمارا اگربھول جائیں ہم یا خطا کریں ہم اے ہمارے رب اور نہ تو ڈال ہم پر ایسا بوجھ جیسا کہ ڈالا تو نے اسےان پر جوہم سے پہلے تھے اے ہمارے رب اور نہ تو اٹھوا ہم سےوہ جو نہیں طاقت ہمارے لیےجس کی اور درگزر فرما ہم سے اور بخش دےہمیں اور رحم فرما ہم پر تومولا ہے ہما را پس مدد فرما ہماریان لوگو پرجو کافر ہیں
By Nighat Hashmi
لَایُکَلِّفُاللّٰہُنَفۡسًااِلَّاوُسۡعَہَالَہَامَاکَسَبَتۡوَعَلَیۡہَامَااکۡتَسَبَتۡرَبَّنَالَاتُؤَاخِذۡنَاۤاِنۡنَّسِیۡنَاۤاَوۡاَخۡطَاۡنَارَبَّنَاوَلَاتَحۡمِلۡعَلَیۡنَاۤاِصۡرًاکَمَاحَمَلۡتَہٗعَلَی الَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِنَارَبَّنَاوَلَاتُحَمِّلۡنَامَالَاطَاقَۃَلَنَابِہٖوَاعۡفُعَنَّاوَاغۡفِرۡ لَنَاوَارۡحَمۡنَااَنۡتَمَوۡلٰىنَافَانۡصُرۡنَاعَلَی الۡقَوۡمِالۡکٰفِرِیۡنَ
نہیں تکلیف دیتا اللہ تعالیٰ کسی نفس کو مگر اس کی وسعت کے اس کے لیے ہے جو اس نے( نیکی) کمائی اور اسی پر ہے جو اس نے(برائی) کمائی اے ہمارے ربہمارا مواخذہ نہ کرنا اگر بھول جائیں ہم یا غلطی کریں ہم اے ہمارے رباور نہ تو ڈال ہم پر بوجھ جیسا کہتو نے بوجھ ڈالا تھا ان لوگوں پرجو ہم سے پہلے تھے اے ہمارے رباور نہ تو ہم سے اٹھواجس کی نہیں طاقت ہمارے لیےساتھ اس کے اورتو درگزر فرما ہم سے اورتوبخش دے ہمیں اور تو رحم فرما ہم پر تومولیٰ ہے ہمارا چنانچہ تو مدد فرما ہماری لوگوں کے مقابلے میں کافر