Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اٰمَنَالرَّسُوۡلُبِمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡہِمِنۡ رَّبِّہٖوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَکُلٌّاٰمَنَبِاللّٰہِوَمَلٰٓئِکَتِہٖوَکُتُبِہٖوَ رُسُلِہٖلَانُفَرِّقُبَیۡنَاَحَدٍمِّنۡ رُّسُلِہٖوَقَالُوۡاسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاغُفۡرَانَکَرَبَّنَاوَاِلَیۡکَالۡمَصِیۡرُ
ایمان لایا رسولاس پر جو نازل کیا گیا طرف اس کے اس کے رب کی طرف سے اور سارے مومن (بھی)ہر ایک ایمان لایا اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پراور اس کے رسولوں پر نہیں ہم فرق کرتے درمیان کسی ایک کے اس کے رسولوں میں سے اور انہوں نے کہا سنا ہم نے اور اطاعت کی ہم نےتیری مغفرت (چاہتے ہیں) اے ہمارے رب اور تیری ہی طرف پلٹنا ہے
By Nighat Hashmi
اٰمَنَالرَّسُوۡلُبِمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡہِمِنۡ رَّبِّہٖوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَکُلٌّاٰمَنَبِاللّٰہِوَمَلٰٓئِکَتِہٖوَکُتُبِہٖوَ رُسُلِہٖلَانُفَرِّقُبَیۡنَاَحَدٍمِّنۡ رُّسُلِہٖوَقَالُوۡاسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاغُفۡرَانَکَرَبَّنَاوَاِلَیۡکَالۡمَصِیۡرُ
ایمان لایا رسول ساتھ اس کے جو نازل کیا گیااُس کی طرف اس کے رب کی طرف سے اورمومن بھیسب ایمان لائے اللہ تعالیٰ پر اور اُس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر نہیں ہم فرق کرتے درمیان کسی ایک کے اس کے رسولوں میں سے اور انہوں نے کہا سنا ہم نے اور اطاعت کی ہم نےتیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور تیری ہی جانبلوٹ کر جانا ہے