Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاِنۡتُبۡدُوۡامَافِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡاَوۡتُخۡفُوۡہُیُحَاسِبۡکُمۡبِہِاللّٰہُفَیَغۡفِرُلِمَنۡیَّشَآءُوَیُعَذِّبُمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اللہ ہی کے لیے ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور اگر تم ظاہر کرو گے جو تمہارے نفسوں میں ہے یا تم چھپاؤ گے اسےمحاسبہ کرے گا تمہارا ساتھ اس کے اللہ پھر وہ بخش دے گاجسےوہ چاہے گا اور وہ عذاب دے گاجسےوہ چاہے گا اور اللہ اوپر ہر چیز کے بہت قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
لِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاِنۡتُبۡدُوۡامَافِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡاَوۡ تُخۡفُوۡہُیُحَاسِبۡکُمۡبِہِاللّٰہُفَیَغۡفِرُلِمَنۡیَّشَآءُوَیُعَذِّبُمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اللہ کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جوکچھ زمین میں ہے اور اگر تم ظاہر کرو جو تمہارے دلوں میں ہے یا تم چھپاؤ اُسے حساب لے گا تم سےاس کااللہ تعالیٰ پھر وہ بخش دے گاجس کے لئے وہ چاہے گا اور وہ عذاب دے گا جس کو وہ چاہے گا اوراللہ تعالیٰہرچیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے