Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡکُنۡتُمۡعَلٰی سَفَرٍوَّلَمۡتَجِدُوۡاکَاتِبًافَرِہٰنٌمَّقۡبُوۡضَۃٌفَاِنۡاَمِنَبَعۡضُکُمۡبَعۡضًافَلۡیُؤَدِّالَّذِیاؤۡتُمِنَاَمَانَتَہٗوَلۡیَتَّقِاللّٰہَرَبَّہٗوَلَاتَکۡتُمُواالشَّہَادَۃَوَمَنۡیَّکۡتُمۡہَافَاِنَّہٗۤاٰثِمٌقَلۡبُہٗوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَعَلِیۡمٌ
اور اگر ہو تم سفر پر اور نہ تم پاؤکوئی کاتب تو رہن رکھا ہے قبضہ میں دی ہوئی(چیز کا) پھر اگر اعتبار کرےبعض تمہارا بعض پر پس چاہیے کہ ادا کرے وہ جو امین بنایا گیا اس کی امانت کو اور چاہے کہ وہ ڈرے اللہ سے جو رب ہے اس کا اور نہ تم چھپاؤ گواہی کو اور جو کوئی چھپائے گا اسے تو بےشک وہ گناہ گار ہے دل اس کا اور اللہاسے جو تم عمل کرتے ہو خوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِنۡکُنۡتُمۡعَلٰی سَفَرٍوَّلَمۡتَجِدُوۡاکَاتِبًافَرِہٰنٌمَّقۡبُوۡضَۃٌفَاِنۡاَمِنَبَعۡضُکُمۡبَعۡضًافَلۡیُؤَدِّالَّذِیاؤۡتُمِنَاَمَانَتَہٗوَلۡیَتَّقِاللّٰہَرَبَّہٗوَلَاتَکۡتُمُواالشَّہَادَۃَوَمَنۡیَّکۡتُمۡہَافَاِنَّہٗۤاٰثِمٌقَلۡبُہٗوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَعَلِیۡمٌ
اور اگر ہو تم سفر پر اور نہ تم پاؤ لکھنے والا تو رہن ہے قبضے میں دیا گیا پھر اگر اعتبار کرے تم میں سے کوئیکسی پرتو لازم ہے کہ ادا کرےجس پر اعتماد کیا گیا اس کی امانت اور چاہیے کہ وہ ڈرجائے اللہ تعالیٰ سے رب ہے اس کااور نہتم چھپاؤ گواہی کو اورجو کوئی چھپائے گا اسے تو یقیناً وہ گناہ گار ہے دل اس کا اوراللہ تعالیٰ ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہوخوب جاننے والا ہے