Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَاتَدَایَنۡتُمۡبِدَیۡنٍاِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّیفَاکۡتُبُوۡہُوَ لۡیَکۡتُبۡبَّیۡنَکُمۡکَاتِبٌۢبِالۡعَدۡلِوَلَایَاۡبَکَاتِبٌاَنۡیَّکۡتُبَکَمَاعَلَّمَہُاللّٰہُفَلۡیَکۡتُبۡوَلۡیُمۡلِلِالَّذِیۡعَلَیۡہِالۡحَقُّوَلۡیَتَّقِاللّٰہَرَبَّہٗوَلَایَبۡخَسۡمِنۡہُشَیۡئًافَاِنۡکَانَالَّذِیۡعَلَیۡہِالۡحَقُّسَفِیۡہًااَوۡضَعِیۡفًااَوۡلَایَسۡتَطِیۡعُاَنۡیُّمِلَّہُوَفَلۡیُمۡلِلۡوَلِیُّہٗبِالۡعَدۡلِوَاسۡتَشۡہِدُوۡاشَہِیۡدَیۡنِمِنۡ رِّجَالِکُمۡفَاِنۡلَّمۡیَکُوۡنَارَجُلَیۡنِفَرَجُلٌوَّامۡرَاَتٰنِمِمَّنۡتَرۡضَوۡنَمِنَ الشُّہَدَآءِاَنۡتَضِلَّاِحۡدٰىہُمَافَتُذَکِّرَاِحۡدٰىہُمَاالۡاُخۡرٰیوَلَایَاۡبَالشُّہَدَآءُاِذَامَادُعُوۡاوَلَاتَسۡئَمُوۡۤااَنۡتَکۡتُبُوۡہُصَغِیۡرًااَوۡکَبِیۡرًااِلٰۤی اَجَلِہٖذٰلِکُمۡاَقۡسَطُعِنۡدَاللّٰہِوَاَقۡوَمُلِلشَّہَادَۃِوَاَدۡنٰۤیاَلَّاتَرۡتَابُوۡۤااِلَّاۤاَنۡتَکُوۡنَتِجَارَۃًحَاضِرَۃًتُدِیۡرُوۡنَہَابَیۡنَکُمۡفَلَیۡسَعَلَیۡکُمۡجُنَاحٌاَلَّاتَکۡتُبُوۡہَاوَاَشۡہِدُوۡۤااِذَاتَبَایَعۡتُمۡوَلَایُضَآرَّکَاتِبٌوَّلَاشَہِیۡدٌوَاِنۡتَفۡعَلُوۡافَاِنَّہٗفُسُوۡقٌۢبِکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَیُعَلِّمُکُمُاللّٰہُوَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہو جب تم باہم لین دین کرو قرض کاایک مقرر وقت تکتو لکھ ل لو سے اور چاہیے کہ لکھےدرمیان تمہارے ایک لکھنے والا ساتھ عدل کے اور نہ انکار کرے لکھنے والا کہ وہ لکھے جیسا کہ سکھا یا اسے اللہ نے پس چاہیے کہ وہ لکھے اور چاہیے کہ املاء کرے وہ شخص جس پر حق ہے اور چاہیے کہ وہ ڈرے اللہ سے جو رب ہے اس کا اور نہوہ کمی کرے اس میں سے کسی چیز کی پھر اگر ہو وہ شخص جس پر حق ہےنادان یا کمزور یا نہیں وہ استطاعت رکھتا کہ املاء کراٰئے وہ پس چاہیے کہ املاءکرے سرپرست اس کا ساتھ عدل کے اور گواہ بنالو دو گواہ اپنے مردو میں سے پھر اگر نہ ہو وہ دونوں دو مرد تو ایک مرد اور دو عورتیں اس میں سے جنہیں تم پسند کرتے ہو گواہوں میں سےکہ بھول جائے ان دونوں میں سے ایک تو یاد دہانی کرادے ان دونوں میں سے ایک دوسری کو اور نہ انکار کریں گواہ جب بھی وہ بلائے جائیں اور نہ تم اکتاہٹ محسوس کرو کہ تم لکھ لو اسے چھوٹا ہو یا بڑا ہو طرف اس کے مقرر وقت تک یہ زیادہ انصاف والا ہےنزدیک اللہ کے اور زیادہ درست ہے گواہی کے لیے اور زیادہ قریب ہے کہ نہ تم شک میں پڑو مگر یہ کہ ہو تجارت حاضر تم لین دین کرتے ہو جس کا آپس میں تو نہیں ہے تم پر کوئی گناہ کہ نہ تم لکھو اسے اور گواہ بنالو جب باہم خریدوفروخت کرو تم اور نہنقصان پہنچائے / پہنچایاجائے کاتب اور نہ گواہ اور اگر تم (ایسا) کرو گے تو بےشک وہنافرمانی ہے تمہاری اور ڈرو اللہ سے اور سکھاتا ہے تمہیں اللہ اور اللہ ساتھ ہر چیز کے خوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَاتَدَایَنۡتُمۡبِدَیۡنٍاِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّیفَاکۡتُبُوۡہُوَ لۡیَکۡتُبۡبَّیۡنَکُمۡکَاتِبٌۢبِالۡعَدۡلِوَلَایَاۡبَکَاتِبٌاَنۡیَّکۡتُبَکَمَاعَلَّمَہُاللّٰہُفَلۡیَکۡتُبۡوَ لۡیُمۡلِلِالَّذِیۡعَلَیۡہِالۡحَقُّوَلۡیَتَّقِاللّٰہَرَبَّہٗوَلَایَبۡخَسۡمِنۡہُشَیۡئًافَاِنۡکَانَالَّذِیۡعَلَیۡہِالۡحَقُّسَفِیۡہًااَوۡضَعِیۡفًااَوۡلَایَسۡتَطِیۡعُاَنۡیُّمِلَّہُوَفَلۡیُمۡلِلۡوَلِیُّہٗبِالۡعَدۡلِوَاسۡتَشۡہِدُوۡاشَہِیۡدَیۡنِمِنۡ رِّجَالِکُمۡفَاِنۡلَّمۡ یَکُوۡنَارَجُلَیۡنِفَرَجُلٌوَّامۡرَاَتٰنِمِمَّنۡتَرۡضَوۡنَمِنَ الشُّہَدَآءِاَنۡتَضِلَّاِحۡدٰىہُمَافَتُذَکِّرَاِحۡدٰىہُمَاالۡاُخۡرٰیوَلَا یَاۡبَالشُّہَدَآءُاِذَامَادُعُوۡاوَلَاتَسۡئَمُوۡۤااَنۡتَکۡتُبُوۡہُصَغِیۡرًااَوۡکَبِیۡرًااِلٰۤی اَجَلِہٖذٰلِکُمۡاَقۡسَطُعِنۡدَ اللّٰہِوَاَقۡوَمُلِلشَّہَادَۃِوَاَدۡنٰۤیاَلَّاتَرۡتَابُوۡۤااِلَّاۤاَنۡتَکُوۡنَتِجَارَۃًحَاضِرَۃًتُدِیۡرُوۡنَہَابَیۡنَکُمۡفَلَیۡسَعَلَیۡکُمۡجُنَاحٌاَلَّاتَکۡتُبُوۡہَاوَاَشۡہِدُوۡۤااِذَاتَبَایَعۡتُمۡوَلَایُضَآرَّکَاتِبٌوَّلَاشَہِیۡدٌوَاِنۡتَفۡعَلُوۡافَاِنَّہٗفُسُوۡقٌۢبِکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَیُعَلِّمُکُمُاللّٰہُوَاللّٰہُبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو جب تم باہم لین دین کرو قرض کاایک مدت تک مقررہ توتم لکھ لیا کرو اسے اور لازم ہے کہ لکھے تمہارے درمیان لکھنے والاانصاف کے ساتھ اور نہ انکار کرے لکھنے والایہ کہ وہ لکھے جیسا کہ سکھایا ہےاسے اللہ تعالیٰ نے پس لازم ہے کہ وہ لکھے اور لازم ہے کہ لکھوائے وہ جواُس کے ذمے ّہے حق اور چاہیے کہ وہ ڈرجائے اللہ تعالیٰ سےاپنے رب سے اور نہ وہ کم کرے اُس میں سےکچھ بھی پھر اگر ہووہ جواس کے ذمے ہے حق نا سمجھ یا کمزور یانہ وہ استطاعت رکھتا ہو یہ کہ لکھوائے وہتو لازم ہےکہ لکھوائےمختار اُس کاانصاف کے ساتھاورتم گواہ بنالو دو گواہ اپنے مردوں میں سے پھر اگر نہ ہوں دو مرد تو ایک مرد اوردو عورتیںاُن لوگوں میں سے جسے تم پسند کرتے ہو گواہوں میں سےیہ کہ بھول جائے ان دونوں(عورتوں) میں سے ایک تو یاد کرائے اُن دونوں میں سے ایک دوسری کو اور نہ انکار کریں گواہ جب بھی وہ بلائے جائیںاور نہتم اُکتاؤ یہ کہ تم لکھواسے چھوٹا ہو یا بڑا اس کی مقرر مدت تک یہ زیادہ انصاف والا ہےنزدیک اللہ تعالیٰ کے اور زیادہ قائم رکھنے والا ہے گواہی کے لیےاور زیادہ قریب ہےیہ کہ نہ تم شک میں پڑو مگر یہ کہ ہو تجارتنقد تم لین دین کرتے ہو جس کا آپس میں تو نہیں تم پر کوئی گناہیہ کہ نہ تم لکھو اس کو اور تم گواہ بنالیا کرو جبتم آپس میں سودا کرواور نہنقصان پہنچایاجائےکسی کاتب کو اور نہکسی گواہ کو اور اگر تم ایسا کرو گے تویقیناً وہبڑی نافرمانی ہوگیتمہاری اور تم ڈرو جاؤ اللہ تعالیٰ سےاورتعلیم دیتا ہے تمہیں اللہ تعالیٰ اوراللہ تعالیٰ ساتھ ہر چیز کےخوب جاننے والا ہے