Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاتَّقُوۡایَوۡمًاتُرۡجَعُوۡنَفِیۡہِاِلَی اللّٰہِثُمَّتُوَفّٰیکُلُّنَفۡسٍمَّاکَسَبَتۡوَہُمۡلَایُظۡلَمُوۡنَ
اور ڈرو اس دن سے تم لوٹائے جاؤ گے جس میں طرف اللہ کے پھر پورا پورا دیا جائے گا ہرنفس کو جو اس نے کمایا اور وہ ظلم نہ کیے جائیں گے
By Nighat Hashmi
وَاتَّقُوۡایَوۡمًاتُرۡجَعُوۡنَفِیۡہِاِلَی اللّٰہِثُمَّتُوَفّٰیکُلُّ نَفۡسٍمَّاکَسَبَتۡوَہُمۡلَایُظۡلَمُوۡنَ
اور تم ڈرو اُس دن سے تمہیں لوٹایا جائے گا جس میں اللہ تعالیٰ کی طرف پھر پورا پورابدلہ دیا جائے گاہر نفس کو جو اُس نے کمایا اور وہ سبنہیں ظلم کیے جائیں گے