Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَیٰۤاٰدَمُاَنۡۢبِئۡہُمۡبِاَسۡمَآئِہِمۡفَلَمَّاۤاَنۡۢبَاَہُمۡبِاَسۡمَآئِہِمۡقَالَاَلَمۡاَقُلۡلَّکُمۡاِنِّیۡۤاَعۡلَمُغَیۡبَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاَعۡلَمُمَاتُبۡدُوۡنَوَمَاکُنۡتُمۡتَکۡتُمُوۡنَ
فرمایا اے آدم خبر دو انہیں ان کے ناموں کی پھر جب اس نے خبر دی انہیں ان کے ناموں کی فرمایا کیا نہیں میں نے کہا تھا تم سے بےشک میں میں جانتا ہوں غیب آسمانوں اور زمین کا اور میں جانتا ہوں جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ ہو تم تم چھپاتے
By Nighat Hashmi
قَالَیٰۤاٰدَمُاَنۡۢبِئۡہُمۡبِاَسۡمَآئِہِمۡفَلَمَّاۤاَنۡۢبَاَہُمۡبِاَسۡمَآئِہِمۡقَالَاَلَمۡاَقُلۡلَّکُمۡاِنِّیۡۤاَعۡلَمُغَیۡبَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاَعۡلَمُمَاتُبۡدُوۡنَوَمَاکُنۡتُمۡتَکۡتُمُوۡنَ
اس نےفرمایا اےآدم انہیں بتاؤ نام ان کے چنا نچہ جب اس نے بتادئیے انہیں نام ان کے اس نے فرمایا کیا نہیں میں نے کہا تھاتم سے بےشک میں میں جانتا ہوں غیب آسمانوں کے اور زمین کے اور میں جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو تھے تم تم چھپاتے