Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡنَااہۡبِطُوۡامِنۡہَاجَمِیۡعًافَاِمَّایَاۡتِیَنَّکُمۡمِّنِّیۡہُدًیفَمَنۡتَبِعَہُدَایَفَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
کہا ہم نے اتر جاؤ اس سے سب کے سب پھر اگر آئے تمہارے پاس میری طرف سے کوئی ہدایت تو جس نے پیروی کی میری ہدایت کی تو نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہ وہ غمگین ہوں گے
By Nighat Hashmi
قُلۡنَااہۡبِطُوۡامِنۡہَاجَمِیۡعًافَاِمَّایَاۡتِیَنَّکُمۡمِّنِّیۡہُدًیفَمَنۡتَبِعَہُدَایَفَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
کہا ہم نےتم اتر جاؤ اس میں سے سب پھر اگرواقعی آئےتمہارے پاس میری طرف سے ہدایت تو جو پیروی کرے گا میری ہدایت کی تو نہ کوئی خوف ان پر اور نہوہ وہ غمگین ہوں گے