Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَتَلَقّٰۤیاٰدَمُمِنۡ رَّبِّہٖکَلِمٰتٍفَتَابَعَلَیۡہِاِنَّہٗہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
پس سیکھ لئے آدم نے اپنے رب سے چند کلمات پھر وہ مہربان ہوا اس پر بےشک وہ وہی ہے بہت توبہ قبول کرنے والا ہے نہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
فَتَلَقّٰۤیاٰدَمُمِنۡ رَّبِّہٖکَلِمٰتٍفَتَابَعَلَیۡہِاِنَّہٗہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
پھر سیکھ لئے آدم نے اپنے رب سےچند کلمات تو اس نے توبہ قبول کر لی اس سےیقینا وہ وہی ہے بے حد توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا