Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاَزَلَّہُمَاالشَّیۡطٰنُعَنۡہَافَاَخۡرَجَہُمَامِمَّاکَانَافِیۡہِوَقُلۡنَااہۡبِطُوۡابَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍعَدُوٌّوَلَکُمۡفِی الۡاَرۡضِمُسۡتَقَرٌّوَّمَتَاعٌاِلٰی حِیۡنٍ
پھر پھسلادیا ان دونوں کو شیطان نے اس سے پھر اس نے نکلوادیا ان دونوں کو اس سے جو وہ دونوں تھے جس میں اور کہا ہم نے اتر جاؤ بعض تمہارے بعض کے دشمن ہیں اور تمہارے لئے زمین میں جائے قرار ہے اور فائدہ اٹھانا ہے ایک وقت تک
By Nighat Hashmi
فَاَزَلَّہُمَاالشَّیۡطٰنُعَنۡہَافَاَخۡرَجَہُمَامِمَّاکَانَافِیۡہِوَقُلۡنَااہۡبِطُوۡابَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍعَدُوٌّوَلَکُمۡفِی الۡاَرۡضِمُسۡتَقَرٌّوَّمَتَاعٌاِلٰی حِیۡنٍ
تو پھسلادیا ان دونوں کو شیطان نے اس سےچنانچہ اس نے نکلوادیا ان دونوں کو اس میں سے جو وہ دونوں تھے جس میں اور کہا ہم نے تم سب اتر جاؤ بعض تمہارے بعض کے لیے دشمن ہیں اور تمہارے لئے زمین میںٹھہرنا ہے اورفائدہ( اٹھانا )ہے ایک وقت تک