Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقُلۡنَایٰۤاٰدَمُاسۡکُنۡاَنۡتَوَزَوۡجُکَالۡجَنَّۃَوَکُلَامِنۡہَارَغَدًاحَیۡثُشِئۡتُمَاوَلَاتَقۡرَبَاہٰذِہِالشَّجَرَۃَفَتَکُوۡنَامِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور کہا ہم نے اے آدم رہو تم اور بیوی تمہاری جنت میں اور تم دونوں کھاؤ اس سےفراغت سے جہاں سے تم دونوں چاہو اور نہ تم دونوں قریب جانا اس درخت کے ورنہ تم دونوں ہوجاؤ گے ظالموں میں سے
By Nighat Hashmi
وَقُلۡنَایٰۤاٰدَمُاسۡکُنۡاَنۡتَوَزَوۡجُکَالۡجَنَّۃَوَکُلَامِنۡہَارَغَدًاحَیۡثُشِئۡتُمَاوَلَاتَقۡرَبَاہٰذِہِالشَّجَرَۃَفَتَکُوۡنَامِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور کہا ہم نے اے آدم تم رہو تم اور بیوی تمہاری جنت میں اور تم دونوں کھاؤ اس میں سے خوب جہاں سےچاہوتم دونوں اور نہ تم دونوں قریب جانا اس درخت کے ورنہ تم دونوں ہوجاؤ گے ظالموں میں سے