Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡوٰعَدۡنَامُوۡسٰۤیاَرۡبَعِیۡنَلَیۡلَۃًثُمَّاتَّخَذۡتُمُالۡعِجۡلَمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَاَنۡتُمۡظٰلِمُوۡنَ
اور جب وعدہ کیا ہم نے موسیٰ سے چالیس راتوں کا پھر بنا لیا تم نے بچھڑے کو (معبود) بعد اس کے اور تم ظالم تھے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡوٰعَدۡنَامُوۡسٰۤیاَرۡبَعِیۡنَلَیۡلَۃًثُمَّاتَّخَذۡتُمُالۡعِجۡلَمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَاَنۡتُمۡظٰلِمُوۡنَ
اور جب میعاد مقرر کی ہم نے موسیٰ سے چالیس راتوں کی پھر پکڑ لیا تم نے بچھڑے کو اس کے بعد اور تم ظلم کرنے والے تھے