Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖیٰقَوۡمِاِنَّکُمۡظَلَمۡتُمۡاَنۡفُسَکُمۡبِاتِّخَاذِکُمُالۡعِجۡلَفَتُوۡبُوۡۤااِلٰیبَارِئِکُمۡفَاقۡتُلُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡذٰلِکُمۡخَیۡرٌلَّکُمۡعِنۡدَبَارِئِکُمۡفَتَابَعَلَیۡکُمۡاِنَّہٗہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اور جب کہا موسیٰ نے اپنی قوم سے اے میری قوم بےشک تم ظلم کیا تم نے اپنے نفسوں پر بوجہ بنانے کے تمہارے بچھڑے کو (معبود) پس توبہ کرو طرف اپنے پیدا کرنے والے کے تو قتل کرو اپنے نفسوں کو یہ بہتر ہے تمہارے لئے نزدیک تمہارے پیدا کرنے والے کے پھر وہ مہربان ہوا تم پر بےشک وہ وہی ہے بہت توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖیٰقَوۡمِاِنَّکُمۡظَلَمۡتُمۡاَنۡفُسَکُمۡبِاتِّخَاذِکُمُالۡعِجۡلَفَتُوۡبُوۡۤااِلٰیبَارِئِکُمۡفَاقۡتُلُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡذٰلِکُمۡخَیۡرٌلَّکُمۡعِنۡدَبَارِئِکُمۡفَتَابَعَلَیۡکُمۡاِنَّہٗہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اور جب کہا موسیٰ نے اپنی قوم سے اے میری قوم یقینا تم نے ظلم کیا تم نےاپنی جانوں پراپنے پکڑنے کی وجہ سے بچھڑے کو لہذا تم توبہ کرو طرف اپنے پیدا کرنے والے کی سو تم قتل کرو اپنے آ پ کو یہی بہتر ہے تمہارے لئے نزدیک تمہارے پیدا کرنے والے کے پھر توبہ قبول کی اس نے تم سے بےشک وہ وہی ہے بےحد توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا