Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقُلۡتُمۡیٰمُوۡسٰیلَنۡنُّؤۡمِنَلَکَحَتّٰینَرَیاللّٰہَجَہۡرَۃًفَاَخَذَتۡکُمُالصّٰعِقَۃُوَاَنۡتُمۡتَنۡظُرُوۡنَ
اور جب کہا تم نے اے موسیٰ ہرگز نہیں ہم ایمان لائیں گے تجھ پر یہاں تک ہم دیکھ لیں اللہ کو روبرو/سامنے پھر پکڑ لیا تمہیں بجلی کی کڑک نے اور تم تم دیکھ رہے تھے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقُلۡتُمۡیٰمُوۡسٰیلَنۡنُّؤۡمِنَلَکَحَتّٰینَرَیاللّٰہَجَہۡرَۃًفَاَخَذَتۡکُمُالصّٰعِقَۃُوَاَنۡتُمۡتَنۡظُرُوۡنَ
اور جب کہا تم نے اے موسیٰ ہرگز نہیں ہم یقین کر یں گےآپ پر یہاں تک کہ ہم دیکھ لیں اللہ تعالیٰ کواعلانیہتوپکڑ لیا تمہیںبجلی نے اور تم دیکھ رہے تھے