Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَظَلَّلۡنَاعَلَیۡکُمُالۡغَمَامَوَاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡکُمُالۡمَنَّوَالسَّلۡوٰیکُلُوۡامِنۡ طَیِّبٰتِمَارَزَقۡنٰکُمۡوَمَاظَلَمُوۡنَاوَلٰکِنۡکَانُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡیَظۡلِمُوۡنَ
اور سایہ کیا ہم نے تم پر بادلوں کا اور اتارا ہم نے تم پر منّ اور سلویٰ کھاؤ ان پاکیزہ چیزوں سے جو رزق دیا ہم نے تمہیں اور نہیں انہوں نے ظلم کیا ہم پر اور لیکن تھے وہ اپنے نفسوں ہی پر وہ ظلم کرتے
By Nighat Hashmi
وَظَلَّلۡنَاعَلَیۡکُمُالۡغَمَامَوَاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡکُمُالۡمَنَّوَالسَّلۡوٰیکُلُوۡامِنۡ طَیِّبٰتِمَارَزَقۡنٰکُمۡوَمَاظَلَمُوۡنَاوَلٰکِنۡکَانُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡیَظۡلِمُوۡنَ
اور سایہ کیا ہم نےتم پر بادل کا اورنازل کیا ہم نےتم پر منّاورسلویٰ کھاؤ پاک چیزوں میں سے جو رزق دیاہم نے تمہیں اور نہیں ظلم کیاانہوں نےہم پر لیکن وہ تھے اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے