Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذِاسۡتَسۡقٰیمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖفَقُلۡنَااضۡرِبۡبِّعَصَاکَالۡحَجَرَفَانۡفَجَرَتۡمِنۡہُاثۡنَتَاعَشۡرَۃَعَیۡنًاقَدۡعَلِمَکُلُّاُنَاسٍمَّشۡرَبَہُمۡکُلُوۡاوَاشۡرَبُوۡامِنۡ رِّزۡقِاللّٰہِوَلَاتَعۡثَوۡافِی الۡاَرۡضِمُفۡسِدِیۡنَ
اور جب پانی مانگا موسیٰ نے اپنی قوم کے لئے تو کہا ہم نے مارو اپنے عصا کو اس پتھر کو تو پھوٹ پڑے اس سے بارہ چشمے تحقیق جان لیا سب لوگوں نے گھاٹ اپنا کھاؤ اور پیو رزق سے اللہ کے اور نہ تم فساد کرو زمین میں مفسد بن کر
By Nighat Hashmi
وَاِذِاسۡتَسۡقٰیمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖفَقُلۡنَااضۡرِبۡبِّعَصَاکَالۡحَجَرَفَانۡفَجَرَتۡمِنۡہُاثۡنَتَاعَشۡرَۃَعَیۡنًاقَدۡعَلِمَکُلُّاُنَاسٍمَّشۡرَبَہُمۡکُلُوۡاوَاشۡرَبُوۡامِنۡ رِّزۡقِاللّٰہِوَلَاتَعۡثَوۡافِی الۡاَرۡضِمُفۡسِدِیۡنَ
اور جب پانی مانگا موسیٰ نے اپنی قوم کے لئے تو کہا ہم نےتم مارواپنی لاٹھی کو پتھر پر تو پھوٹ نکلے اس سےبارہ چشمےبلاشبہ جان لیاسب لوگوں نے اپنے پانی لینے کی جگہ کو کھاؤ اور پیو رزق میں سےاللہ تعالیٰ کے اورنہتم دنگا کرو زمین میں فساد کرنے والے (بن کر)