Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَبَدَّلَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡاقَوۡلًاغَیۡرَالَّذِیۡقِیۡلَلَہُمۡفَاَنۡزَلۡنَاعَلَی الَّذِیۡنَظَلَمُوۡارِجۡزًامِّنَ السَّمَآءِبِمَاکَانُوۡایَفۡسُقُوۡنَ
تو بدل ڈالا جنہوں نے ظلم کیا بات کو سوائے اس کے جو کہی گئی تھی ان سے تو نازل کیا ہم نے ان پر جنہوں نے ظلم کیا تھا عذاب آسمان سے بوجہ اس کے جو تھے وہ وہ نافرمانی کرتے
By Nighat Hashmi
فَبَدَّلَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡاقَوۡلًاغَیۡرَالَّذِیۡقِیۡلَلَہُمۡفَاَنۡزَلۡنَاعَلَی الَّذِیۡنَظَلَمُوۡارِجۡزًامِّنَ السَّمَآءِبِمَاکَانُوۡا یَفۡسُقُوۡنَ
پھر بدل دیا ان لوگوں نے جنہوں نے ظلم کیا بات کو ماسوا اس کے جو کہی گئی تھیان کےلئے تو نازل کیا ہم نے اوپر ان لوگوں کے جنہوں نے ظلم کیا عذاب آسمان سے اس وجہ سے جو وہ نافرمانی کرتےتھے