Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقُلۡتُمۡیٰمُوۡسٰیلَنۡنَّصۡبِرَعَلٰی طَعَامٍوَّاحِدٍفَادۡعُلَنَارَبَّکَیُخۡرِجۡلَنَامِمَّاتُنۡۢبِتُالۡاَرۡضُمِنۡۢ بَقۡلِہَاوَ قِثَّآئِہَاوَفُوۡمِہَاوَعَدَسِہَاوَبَصَلِہَاقَالَاَتَسۡتَبۡدِلُوۡنَالَّذِیۡہُوَاَدۡنٰیبِالَّذِیۡہُوَخَیۡرٌاِہۡبِطُوۡامِصۡرًافَاِنَّلَکُمۡمَّاسَاَلۡتُمۡوَضُرِبَتۡعَلَیۡہِمُالذِّلَّۃُوَالۡمَسۡکَنَۃُوَبَآءُوۡبِغَضَبٍمِّنَ اللّٰہِذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَبِاٰیٰتِاللّٰہِوَیَقۡتُلُوۡنَالنَّبِیّٖنَبِغَیۡرِالۡحَقِّذٰلِکَبِمَاعَصَوۡاوَّکَانُوۡایَعۡتَدُوۡنَ
اور جب کہا تم نے اے موسیٰ ہرگز نہیں ہم صبر کریں گے کھانے پر ایک ہی پس دعا کرو ہمارے لئے اپنے رب سے وہ نکالے ہمارے لئے اس میں سے جو اگاتی ہے زمین سبزی اپنی اور ککڑی اپنی اور گندم اپنی اور مسوراپنے اور پیاز اپنے کہا کیا تم بدلنا چاہتے ہواسے جووہکم تر ہے بدلے اس کے جووہبہتر ہےاتر جاؤشہر میںتو بے شکتمہارے لئے ہےجو مانگا تم نےاور ماردی گئیان پر ذلت اور محتاجیاور وہ پلٹے ساتھ غضب کے اللہ کی طرف سے یہ بوجہ اس کے کہ وہ تھے وہ وہ کفر کرتے ساتھ آیات کے اللہ کی اور قتل کرتے تھے نبیوں کو بغیر حق کے یہ بوجہ اس کے جو انہوں نے نافرمانی کی اور تھے وہ حد سے نکل جاتے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقُلۡتُمۡیٰمُوۡسٰیلَنۡنَّصۡبِرَعَلٰی طَعَامٍوَّاحِدٍفَادۡعُلَنَارَبَّکَیُخۡرِجۡلَنَامِمَّاتُنۡۢبِتُالۡاَرۡضُمِنۡۢ بَقۡلِہَاوَ قِثَّآئِہَاوَفُوۡمِہَاوَعَدَسِہَاوَبَصَلِہَاقَالَاَتَسۡتَبۡدِلُوۡنَالَّذِیۡہُوَاَدۡنٰیبِالَّذِیۡہُوَخَیۡرٌاِہۡبِطُوۡامِصۡرًافَاِنَّلَکُمۡمَّاسَاَلۡتُمۡوَضُرِبَتۡعَلَیۡہِمُالذِّلَّۃُوَالۡمَسۡکَنَۃُوَبَآءُوۡبِغَضَبٍمِّنَ اللّٰہِذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَبِاٰیٰتِاللّٰہِوَیَقۡتُلُوۡنَالنَّبِیّٖنَبِغَیۡرِالۡحَقِّذٰلِکَبِمَاعَصَوۡاوَّکَانُوۡا یَعۡتَدُوۡنَ
اور جب کہا تم نے اے موسیٰ ہرگز نہیں ہم صبر کریں گے اوپر کھانے کے ایک لہٰذا دعا کرو ہمارے لئے اپنے رب سے وہ نکالے ہمارے لئے اس میں سے جو اگاتی ہے زمین اپنی سبزیوں میں سے اوراپنی ترکا ریا ں اوراپنی گندم اور اپنےمسور اور اپنے پیازاس نے کہا کیا تم بدلے میں طلب کرتے ہوجو وہ کم تر بدلے اس کے جو وہ بہتر تم اتر جاؤ کسی شہر میں تو یقینا تمہارے لئے ہوگا جوکچھ مانگا تم نے اور مسلط کر دی گئیان پر ذلت اورمحتاجیاوروہ لوٹے غضب کے ساتھ اللہ تعالی کا یہاس وجہ سے کہ وہوہ کفر کرتے تھے آیات کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی اور وہ قتل کر تے تھے نبیوں کوناحق یہاس وجہ سےجو انہوں نے نافرمانی کیاور حدود سے گزر جاتے تھے