Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَہَادُوۡاوَالنَّصٰرٰیوَالصّٰبِئِیۡنَمَنۡاٰمَنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَعَمِلَصَالِحًافَلَہُمۡاَجۡرُہُمۡعِنۡدَرَبِّہِمۡوَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
بےشک وہ لوگ جو ایمان لائے اور وہ جو یہودی بن گئے اور نصرانی اور صابی جو کوئی ایمان لایا اللہ پر اور آخری دن پر اور اس نے عمل کیا نیک تو ان کے لئے اجر ہے ان کا پاس ان کے رب کے اور نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہ وہ غمگین ہوں گے
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَہَادُوۡاوَالنَّصٰرٰیوَالصّٰبِئِیۡنَمَنۡاٰمَنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَعَمِلَصَالِحًافَلَہُمۡاَجۡرُہُمۡعِنۡدَرَبِّہِمۡوَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
یقیناً جولوگ ایمان لائے اور جو یہودی بنےاور عیسائی اور صابی جو کوئی ایمان لایا اللہ تعالیٰ پر اوردن پر آخرت کے اور اس نے کام کئے نیک تو ان کے لئے اجر ہے ان کا پاس ان کے رب کے اورنہ کوئی خوف ہو گا ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے