Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡاَخَذۡنَامِیۡثَاقَکُمۡوَرَفَعۡنَافَوۡقَکُمُالطُّوۡرَخُذُوۡامَاۤاٰتَیۡنٰکُمۡبِقُوَّۃٍوَّاذۡکُرُوۡامَافِیۡہِلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اور جب لیا ہم نے پختہ عہد تم سے اور اٹھایا ہم نے اوپر تمہارے طور کو پکڑو جو دیا ہم نے تمہیں ساتھ قوت کے اور یاد کرو جو اس میں ہے تاکہ تم تم بچ جاؤ
By Nighat Hashmi
وَاِذۡاَخَذۡنَامِیۡثَاقَکُمۡوَرَفَعۡنَافَوۡقَکُمُالطُّوۡرَخُذُوۡامَاۤاٰتَیۡنٰکُمۡبِقُوَّۃٍوَّاذۡکُرُوۡامَافِیۡہِلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اور جب لیا تھا ہم نے پختہ عہد تم سےاور بلندکیا ہم نےتم پر پہاڑ کو پکڑو جو دیا ہم نے تمہیںمضبوطی کے ساتھ اورتم یاد کرو جو اس میں ہے تاکہ تم تم بچ جاؤ