ثُمَّ | تَوَلَّیۡتُمۡ | مِّنۡۢ بَعۡدِ | ذٰلِکَ | فَلَوۡلَا | فَضۡلُ | اللّٰہِ | عَلَیۡکُمۡ | وَرَحۡمَتُہٗ | لَکُنۡتُمۡ | مِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ |
پھر | پھر گئے تم | بعد | اس کے | پس اگر نہ ہوتا | فضل | اللہ کا | تم پر | اور رحمت اس کی | البتہ ہوتے تم | خسارہ پانے والوں میں سے |
ثُمَّ | تَوَلَّیۡتُمۡ | مِّنۡۢ بَعۡدِ | ذٰلِکَ | فَلَوۡلَا | فَضۡلُ | اللّٰہِ | عَلَیۡکُمۡ | وَرَحۡمَتُہٗ | لَکُنۡتُمۡ | مِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ |
پھر | پھر گئے تم | بعد | اس کے | تو اگر نہ ہوتا | فضل | اللہ تعالیٰ کا | تم پر | اور رحمت اس کی | ضرور ہو جاتے تم | خسارہ اٹھانے والوں میں سے |