Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡعَلِمۡتُمُالَّذِیۡنَاعۡتَدَوۡامِنۡکُمۡفِی السَّبۡتِفَقُلۡنَالَہُمۡکُوۡنُوۡاقِرَدَۃًخٰسِئِیۡنَ
اور البتہ تحقیق جان لیا تم نے ان کو جو حد سے نکل گئے تم میں سے سبت (ہفتہ کے دن ) میں تو کہا ہم نے ان سے ہوجاؤ بندر ذلیل و خوار
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡعَلِمۡتُمُالَّذِیۡنَاعۡتَدَوۡامِنۡکُمۡفِی السَّبۡتِفَقُلۡنَالَہُمۡکُوۡنُوۡاقِرَدَۃًخٰسِئِیۡنَ
اور بلا شبہ یقیناً تم نےجان لیا ان لوگوں کو جوحدسے گزر گئے تم میں سے ہفتے کے دن میں تو کہا ہم نے ان کے لئے تم بن جاؤ بندر ذلیل ہونے والے