Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَجَعَلۡنٰہَانَکَالًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہَاوَمَاخَلۡفَہَاوَمَوۡعِظَۃًلِّلۡمُتَّقِیۡنَ
تو بنادیا ہم نے اس (واقعہ) کو عبرت ان کے لئے جو سامنے تھے ان کے اور جو پیچھے (بعد) ہوں گے ان کے اور نصیحت متقی لوگوں کے لئے
By Nighat Hashmi
فَجَعَلۡنٰہَانَکَالًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہَاوَمَاخَلۡفَہَاوَمَوۡعِظَۃًلِّلۡمُتَّقِیۡنَ
تو بنادیا ہم نے ان کو عبرت ان کے لیے جو اس کے سامنے تھے (اس دورکے) اور جو اس کے پیچھےتھے (بعدمیں آنے والے) اور نصیحت اللہ تعالیٰ سےڈرنے والوں کے لئے