Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖۤاِنَّاللّٰہَیَاۡمُرُکُمۡاَنۡتَذۡبَحُوۡابَقَرَۃًقَالُوۡۤااَتَتَّخِذُنَاہُزُوًاقَالَاَعُوۡذُبِاللّٰہِاَنۡاَکُوۡنَمِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اور جب کہا موسیٰ نے اپنی قوم سے بےشک اللہ تعالیٰ حکم دیتا ہے تمہیں کہ تم ذبح کرو ایک گائے انہوں نے کہا کیا تم بناتے ہو ہمیں مذاق اس نے کہا میں پناہ لیتا ہوں اللہ کی کہ میں ہوجاؤں جاہلوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖۤاِنَّاللّٰہَیَاۡمُرُکُمۡاَنۡتَذۡبَحُوۡابَقَرَۃًقَالُوۡۤااَتَتَّخِذُنَاہُزُوًاقَالَاَعُوۡذُبِاللّٰہِاَنۡاَکُوۡنَمِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اور جب کہا موسیٰ نے اپنی قوم سےیقینا اللہ تعالیٰ حکم دیتا ہے تمہیں یہ کہ تم ذبح کرو ایک گائے انہوں نے کہا کیا تم بناتے ہو ہمارا مذاق اس نے کہا میں پناہ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ کی یہ کہ میں ہو جاؤں جاہلوں میں سے