Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُواادۡعُلَنَارَبَّکَیُبَیِّنۡلَّنَامَاہِیَقَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌلَّا فَارِضٌوَّلَابِکۡرٌعَوَانٌۢبَیۡنَذٰلِکَفَافۡعَلُوۡامَاتُؤۡمَرُوۡنَ
انہوں نے کہا دعا کرو ہمارے لئے اپنے رب سے وہ واضح کردے ہمارے لئے کیسی ہو وہ کہا بےشک وہ وہ فرماتا ہے بےشک وہ گائے نہ بوڑھی اور نہ چھوٹی اوسط عمرکی ہو درمیان اس کے تو کرو جو تم حکم دیئے جاتے ہو
By Nighat Hashmi
قَالُواادۡعُلَنَارَبَّکَیُبَیِّنۡلَّنَامَاہِیَقَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌلَّا فَارِضٌوَّلَابِکۡرٌعَوَانٌۢبَیۡنَ ذٰلِکَفَافۡعَلُوۡامَاتُؤۡمَرُوۡنَ
انہوں نے کہا تم دعا کرو ہمارے لئے اپنے رب سے وہ واضح کردے ہمارے لئے کیسی ہو وہ اس نےکہا یقینا ًوہ فرماتا ہے یقینا ًوہ گائے ہو نہ بوڑھی اور نہبچھیا جوان عمر درمیان اس کےلہٰذا تم کرو جو تمہیں حکم دیا جاتا ہے