Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُواادۡعُلَنَارَبَّکَیُبَیِّنۡلَّنَامَالَوۡنُہَاقَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌصَفۡرَآءُفَاقِعٌلَّوۡنُہَاتَسُرُّالنّٰظِرِیۡنَ
انہوں نے کہا دعا کرو ہمارے لئے اپنے رب سے وہ واضح کردے ہمارے لئے کیسا ہو رنگ اس کا کہا بےشک وہ وہ فرماتا ہے بےشک وہ ایک گائے ہو زرد رنگ کی خوب گہرا ہو رنگ اس کا خوش کرتی ہو دیکھنے والوں کو
By Nighat Hashmi
قَالُواادۡعُلَنَارَبَّکَیُبَیِّنۡلَّنَامَالَوۡنُہَاقَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌصَفۡرَآءُفَاقِعٌلَّوۡنُہَاتَسُرُّالنّٰظِرِیۡنَ
انہوں نے کہا تم دعا کرو ہمارے لئے اپنے رب سے وہ واضح کردے ہمارے لئے کیسا ہو رنگ اس کا اس نے کہایقینا وہ فرماتا ہے یقینا ًوہ گائے ہو زرد رنگ کی چمکنے والا ہو رنگ اس کا وہ خوش کرتی ہو دیکھنے والوں کو