Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُواادۡعُلَنَارَبَّکَیُبَیِّنۡلَّنَامَاہِیَاِنَّالۡبَقَرَتَشٰبَہَعَلَیۡنَاوَاِنَّاۤاِنۡشَآءَاللّٰہُلَمُہۡتَدُوۡنَ
انہوں نے کہا دعا کرو ہمارے لئے اپنے رب سے وہ واضح کردے ہمارے لئے کیسی ہو وہ بےشک گائے مشتبہ ہوگئی ہیں ہم پر اور بےشک ہم اگر چاہا اللہ نے البتہ راہ پالینے والے ہیں
By Nighat Hashmi
قَالُواادۡعُلَنَارَبَّکَیُبَیِّنۡلَّنَامَاہِیَاِنَّالۡبَقَرَتَشٰبَہَعَلَیۡنَاوَاِنَّاۤاِنۡشَآءَاللّٰہُلَمُہۡتَدُوۡنَ
انہوں نے کہا دعا کرو ہمارے لئے اپنے رب سے وہ واضح کر دے ہمارے لئے کیسی ہو وہ بےشک گائے مشتبہ ہوگئی ہم پر اور یقینا ہم اگر چاہا اللہ تعالیٰ نے ہم ضرورمقصد تک پہنچنے والے ہوں گے