Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌلَّاذَلُوۡلٌتُثِیۡرُالۡاَرۡضَوَلَاتَسۡقِیالۡحَرۡثَمُسَلَّمَۃٌلَّاشِیَۃَفِیۡہَاقَالُواالۡئٰنَ جِئۡتَبِالۡحَقِّفَذَبَحُوۡہَاوَمَاکَادُوۡایَفۡعَلُوۡنَ
کہا بےشک وہ وہ فرماتا ہے بےشک وہ ایسی گائے ہو نہ جوتی ہوئی ہو کہ وہ ہل چلاتی ہو زمین میں اور نہ وہ سیراب کرتی ہو کھیتی کوصحیح سلامت ہو نہ ہو کوئی داغ اس میں انہوں نے کہا اب لایا ہے تو حق کو پھر انہوں نے ذبح کیا اسے اور نہ وہ قریب تھے کہ وہ کرتے
By Nighat Hashmi
قَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌلَّاذَلُوۡلٌتُثِیۡرُالۡاَرۡضَوَلَاتَسۡقِیالۡحَرۡثَمُسَلَّمَۃٌلَّاشِیَۃَفِیۡہَاقَالُواالۡئٰنَ جِئۡتَبِالۡحَقِّفَذَبَحُوۡہَاوَمَاکَادُوۡایَفۡعَلُوۡنَ
اس نے کہایقینا ًوہفرماتا ہے یقیناوہ گائے ہونہ جوتی ہوئی ہو ہل چلاتی ہو زمین میں اور نہ پانی دیتی ہو کھیتوں کو صحیح سالم ہو نہیں کوئی داغ اس میں انہوں نے کہا اب تم لائے ہو حق کو پھر انہوں نے ذبح کیا اس کو اور نہیں وہ قریب تھے وہ کرتے