وَاِذۡ | قَتَلۡتُمۡ | نَفۡسًا | فَادّٰرَءۡتُمۡ | فِیۡہَا | وَاللّٰہُ | مُخۡرِجٌ | مَّا | کُنۡتُمۡ | تَکۡتُمُوۡنَ |
اور جب | قتل کیا تم نے | ایک نفس کو | پھر ایک دوسرے پر ڈالنے لگے تم | اس (کے بارے) میں | اور اللہ | نکالنے والا تھا | جو | تھے تم | تم چھپاتے |
وَاِذۡ | قَتَلۡتُمۡ | نَفۡسًا | فَادّٰرَءۡتُمۡ | فِیۡہَا | وَاللّٰہُ | مُخۡرِجٌ | مَّا | کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ |
اور جب | قتل کیا تم نے | ایک شخص کو | پھر ایک دوسرے سے جھگڑ ا کرنے لگے تم | اس میں | اور اللہ تعالیٰ | نکالنے والا تھا | جو | تم چھپاتے تھے |