Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَوَیۡلٌلِّلَّذِیۡنَیَکۡتُبُوۡنَالۡکِتٰبَبِاَیۡدِیۡہِمۡثُمَّیَقُوۡلُوۡنَہٰذَامِنۡ عِنۡدِاللّٰہِلِیَشۡتَرُوۡابِہٖثَمَنًاقَلِیۡلًافَوَیۡلٌلَّہُمۡمِّمَّاکَتَبَتۡاَیۡدِیۡہِمۡوَوَیۡلٌلَّہُمۡمِّمَّایَکۡسِبُوۡنَ
پس ہلاکت ہے ان کے لئے جو وہ لکھتے ہیں کتاب کو اپنے ہاتھوں سے پھر وہ کہتے ہیں یہ پاس سے ہے اللہ کے تاکہ وہ لے لیں بدلے اس کے قیمت تھوڑی پس ہلاکت ہے ان کے لئے بوجہ اس کے جو لکھا ان کے ہاتھوں نے اور ہلاکت ہے ان کے لئے بوجہ اس کے جو وہ کماتے ہیں
By Nighat Hashmi
فَوَیۡلٌلِّلَّذِیۡنَیَکۡتُبُوۡنَالۡکِتٰبَبِاَیۡدِیۡہِمۡثُمَّیَقُوۡلُوۡنَہٰذَامِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِلِیَشۡتَرُوۡابِہٖثَمَنًاقَلِیۡلًافَوَیۡلٌلَّہُمۡمِّمَّاکَتَبَتۡاَیۡدِیۡہِمۡوَوَیۡلٌلَّہُمۡمِّمَّایَکۡسِبُوۡنَ
پس تباہی ہے ان لوگوں کے لئے جو لکھتے ہیں کتاب کو اپنے ہاتھوں سے پھر وہ کہتے ہیں یہاللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے تاکہ وہ وصول کریں اس کے بدلے میں قیمت تھوڑی پس تباہی ہے ان کے لئے اس چیز کی وجہ سے جو لکھاہے ان کے ہاتھوں نے اور ہلاکت ہے ان کے لئے اس کی وجہ سے جو وہ کماتے ہیں