وَمِنۡہُمۡ | اُمِّیُّوۡنَ | لَایَعۡلَمُوۡنَ | الۡکِتٰبَ | اِلَّاۤ | اَمَانِیَّ | وَاِنۡ | ہُمۡ | اِلَّا | یَظُنُّوۡنَ |
اور ان میں سے کچھ | ان پڑھ ہیں | نہیں وہ علم رکھتے | کتاب کا | سوائے | تمناؤں کے | اور نہیں | وہ | مگر | وہ گمان کرتے |
وَمِنۡہُمۡ | اُمِّیُّوۡنَ | لَا | یَعۡلَمُوۡنَ | الۡکِتٰبَ | اِلَّاۤ | اَمَانِیَّ | وَاِنۡ | ہُمۡ | اِلَّا | یَظُنُّوۡنَ |
اور ان میں سے | اَن پڑھ ہیں | نہیں | وہ علم رکھتے | کتاب کا | سوائے | چند آرزوئیں | اور نہیں | وہ | مگر | وہ گمان کرتے ہیں |