Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
بَلٰیمَنۡکَسَبَسَیِّئَۃًوَّاَحَاطَتۡبِہٖخَطِیۡٓئَتُہٗ فَاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالنَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
ہاں (کیوں نہیں) جس نے کمائی کوئی برائی اور گھیر لیا اس کو اس کی خطا نے تو یہی لوگ ساتھی ہیں آگ کے وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
بَلٰیمَنۡکَسَبَسَیِّئَۃًوَّاَحَاطَتۡبِہٖخَطِیۡٓئَتُہٗ فَاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ النَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
کیوں نہیں جس نے کمائی کو ئی برائی اور گھیرےمیں لے لیا اسے اس کے گناہ نے تو وہی لوگ آگ والے ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں