Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡاَخَذۡنَامِیۡثَاقَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَلَاتَعۡبُدُوۡنَاِلَّااللّٰہَوَبِالۡوَالِدَیۡنِاِحۡسَانًاوَّذِی ‌الۡقُرۡبٰیوَالۡیَتٰمٰیوَالۡمَسٰکِیۡنِوَقُوۡلُوۡالِلنَّاسِحُسۡنًاوَّاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَثُمَّتَوَلَّیۡتُمۡاِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡکُمۡوَاَنۡتُمۡمُّعۡرِضُوۡنَ
اور جب لیا ہم نے پختہ عہد بنی اسرائیل سے نہ تم عبادت کرو گے مگر اللہ کی اور ساتھ والدین کے احسان کرنا اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں کے اور کہو لوگوں سے اچھی (بات) اور قائم کرو نماز اور ادا کرو زکوٰۃ پھر منہ موڑ لیا تم نے سوائے قلیل تعداد کے تم میں سے اور تم اعراض کرنے والے ہو
By Nighat Hashmi
وَاِذۡاَخَذۡنَامِیۡثَاقَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَلَاتَعۡبُدُوۡنَاِلَّااللّٰہَوَبِالۡوَالِدَیۡنِاِحۡسَانًاوَّذِی ‌الۡقُرۡبٰیوَالۡیَتٰمٰیوَالۡمَسٰکِیۡنِوَقُوۡلُوۡالِلنَّاسِحُسۡنًاوَّاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَثُمَّتَوَلَّیۡتُمۡاِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡکُمۡوَاَنۡتُمۡمُّعۡرِضُوۡنَ
اور جب لیا ہم نےپختہ عہد بنی اسرائیل سے نہ تم عبادت کرو گےسوائے اللہ تعالیٰ کے اور والدین کے ساتھ احسان کروگے اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں سے اور کہو لوگوں سے اچھی بات اور تم قائم کرو نماز اور ادا کرو زکوٰۃ پھر پھرگئے تم ماسوا تھوڑے سے لوگوں کے تم میں سے اور تم منہ موڑنےوالےتھے