Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالُوۡاقُلُوۡبُنَاغُلۡفٌبَلۡلَّعَنَہُمُاللّٰہُبِکُفۡرِہِمۡفَقَلِیۡلًامَّایُؤۡمِنُوۡنَ
اور انہوں نے کہا دل ہمارے غلاف ہیں (نہیں) بلکہ لعنت کی ان پر اللہ نے بوجہ ان کے کفر کے پس کتنا کم وہ ایمان لاتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَقَالُوۡاقُلُوۡبُنَاغُلۡفٌبَلۡلَّعَنَہُمُاللّٰہُبِکُفۡرِہِمۡفَقَلِیۡلًامَّایُؤۡمِنُوۡنَ
اور انہوں نے کہادل ہمارے غلاف میں ہیں بلکہ لعنت کی ان پر اللہ تعالیٰ نے ان کے کفر کی وجہ سے لہٰذاکم ہی ہے جس پر ایمان لاتے ہیں