Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡاٰتَیۡنَامُوۡسَیالۡکِتٰبَوَقَفَّیۡنَامِنۡۢ بَعۡدِہٖبِالرُّسُلِوَاٰتَیۡنَاعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَالۡبَیِّنٰتِوَاَیَّدۡنٰہُبِرُوۡحِ الۡقُدُسِاَفَکُلَّمَاجَآءَکُمۡرَسُوۡلٌۢبِمَالَاتَہۡوٰۤیاَنۡفُسُکُمُاسۡتَکۡبَرۡتُمۡفَفَرِیۡقًاکَذَّبۡتُمۡوَفَرِیۡقًاتَقۡتُلُوۡنَ
اور البتہ تحقیق دی ہم نے موسیٰ کو کتاب اور پے در پے بھیجے ہم نے بعد اس کے کئی رسول اور دیں ہم نے عیسیٰ ابن مریم کو واضح نشانیاں اور قوت دی ہم نے اسے ساتھ روح القدس کے کیا پھر جب بھی آیا تمہارے پاس کوئی رسول ساتھ اس کے جو نہیں چاہتے تھے تمہارے نفس تکبر کیا تم نے تو ایک گروہ کو جھٹلایا تم نے اور ایک گروہ کو تم قتل کرتے رہے
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡاٰتَیۡنَامُوۡسَیالۡکِتٰبَوَقَفَّیۡنَامِنۡۢ بَعۡدِہٖبِالرُّسُلِوَاٰتَیۡنَاعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَالۡبَیِّنٰتِوَاَیَّدۡنٰہُبِرُوۡحِ الۡقُدُسِاَفَکُلَّمَاجَآءَکُمۡرَسُوۡلٌۢبِمَالَاتَہۡوٰۤیاَنۡفُسُکُمُاسۡتَکۡبَرۡتُمۡفَفَرِیۡقًاکَذَّبۡتُمۡوَفَرِیۡقًاتَقۡتُلُوۡنَ
اوربلاشبہ یقیناً دی ہم نے موسیٰ کو کتاب اور پے در پے بھیجے ہم نے بعد اس کے بہت سے رسول اور دی ہم نے عیسیٰ ابن مریم کو روشن نشانیاں اورمدد کی ہم نے اس کی ساتھ روح کے پاک تو کیا جب کبھیآیاتمہارے پاس کوئی رسول ساتھ اس کے جو نہیں چاہتے تھے تمہارے دل تکبر کیا تم نےچنانچہ کسی گروہ کو جھٹلایا تم نے اورکسی کو تم نے قتل کردیا