اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | اشۡتَرَوُا | الۡحَیٰوۃَ | الدُّنۡیَا | بِالۡاٰخِرَۃِ | فَلَا | یُخَفَّفُ | عَنۡہُمُ | الۡعَذَابُ | وَلَا | ہُمۡ | یُنۡصَرُوۡنَ |
یہی وہ لوگ ہیں | جنہوں نے | جنہوں نے خرید لی | زندگی | دنیا کی | بدلے آخرت کے | تو نہ | ہلکا کیا جائے گا | ان سے | عذاب | اور نہ | وہ | وہ مدد کئے جائیں گے |
اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | اشۡتَرَوُا | الۡحَیٰوۃَ | الدُّنۡیَا | بِالۡاٰخِرَۃِ | فَلَا | یُخَفَّفُ | عَنۡہُمُ | الۡعَذَابُ | وَ | لَا | ہُمۡ | یُنۡصَرُوۡنَ |
یہ وہ لوگ ہیں | جنھوں نے | خرید لی | زندگی | دنیا کی | بدلے آخرت کے | سونہ | کم کیاجائے گا | ان سے | عذاب | اور | نہ | وہ | مدد دئیے جائیں گے |