Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّاَنۡتُمۡہٰۤـؤُلَآءِتَقۡتُلُوۡنَاَنۡفُسَکُمۡوَتُخۡرِجُوۡنَفَرِیۡقًامِّنۡکُمۡمِّنۡ دِیَارِہِمۡتَظٰہَرُوۡنَعَلَیۡہِمۡبِالۡاِثۡمِوَالۡعُدۡوَانِوَاِنۡیَّاۡتُوۡکُمۡاُسٰرٰیتُفٰدُوۡہُمۡوَہُوَمُحَرَّمٌعَلَیۡکُمۡاِخۡرَاجُہُمۡاَفَتُؤۡمِنُوۡنَبِبَعۡضِالۡکِتٰبِوَتَکۡفُرُوۡنَبِبَعۡضٍفَمَاجَزَآءُمَنۡیَّفۡعَلُذٰلِکَمِنۡکُمۡاِلَّاخِزۡیٌفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِیُرَدُّوۡنَاِلٰۤیاَشَدِّالۡعَذَابِوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
پھر تم وہی لوگ ہو تم قتل کر ڈالتے ہو اپنے نفسوں کو اور تم نکال دیتے ہو ایک گروہ کو اپنوں میں سے ان کے گھروں سے تم چڑھائی کرتے ہو ان پر ساتھ گناہ اور زیادتی کے اور اگر وہ آئیں تمہارے پاس قیدی بن کر تم فدیہ دے کر چھڑاتے ہو انہیں حالانکہ وہ حرام کیا گیا تھا تم پر نکالنا ان کا کیا پھر تم ایمان لاتے ہو بعض (حصے) پر کتاب کے اور تم کفر کرتے ہو ساتھ بعض کے تو نہیں بدلہ اس کا جو کرتا ہے یہ تم میں سے مگر رسوائیزندگی میں دنیا کی اور دن قیامت کے وہ لوٹائے جائیں گے طرف شدید ترین عذاب کے اور نہیں اللہ غافل اس سے جو تم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
ثُمَّاَنۡتُمۡہٰۤـؤُلَآءِتَقۡتُلُوۡنَاَنۡفُسَکُمۡوَتُخۡرِجُوۡنَفَرِیۡقًامِّنۡکُمۡمِّنۡ دِیَارِہِمۡتَظٰہَرُوۡنَعَلَیۡہِمۡبِالۡاِثۡمِوَالۡعُدۡوَانِوَاِنۡیَّاۡتُوۡکُمۡاُسٰرٰیتُفٰدُوۡہُمۡوَہُوَمُحَرَّمٌعَلَیۡکُمۡاِخۡرَاجُہُمۡاَفَتُؤۡمِنُوۡنَبِبَعۡضِالۡکِتٰبِوَتَکۡفُرُوۡنَبِبَعۡضٍفَمَاجَزَآءُمَنۡیَّفۡعَلُذٰلِکَمِنۡکُمۡاِلَّاخِزۡیٌفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِیُرَدُّوۡنَاِلٰۤیاَشَدِّالۡعَذَابِوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
پھر تم وہ لوگ ہو تم قتل کر تے ہو اپنے آپ کو اور تم نکالتےہو ایک گروہ کواپنوں میں سے ان کے گھروں سےتم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہو ان کے خلاف ساتھ گناہ کے اور زیادتی کے اور اگر وہ آئیں تمہارے پاس قیدی ہو کر توتم فدیہ دیتے ہو ان کا حالانکہ وہ حرام کیا گیا تم پر انہیں نکالنا تو کیا تم ایمان لاتے ہو کچھ حصے پر کتاب کے اور تم کفر کرتے ہوکچھ حصے کا تو کیا ہے جزا جو کرتا ہےایسا تم میں سےمگر رسوائی زندگی میں دنیا کی اور دن قیامت کے وہ پھیردئیے جائیں گے طرفسخت ترین عذاب کے اور نہیں اللہ تعالیٰ غافل اس سے جو تم کرتے ہو