Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
بِئۡسَمَااشۡتَرَوۡابِہٖۤاَنۡفُسَہُمۡاَنۡیَّکۡفُرُوۡابِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُبَغۡیًااَنۡیُّنَزِّلَاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖعَلٰی مَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖفَبَآءُوۡبِغَضَبٍعَلٰی غَضَبٍوَلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
کتنا برا ہے جو بیچ ڈالا انہوں نے بدلے اس کے اپنے نفسوں کو کہ انہوں نے کفر کیا ساتھ اس کے جو نازل کیا اللہ نے ضد کیوجہ سے کہ نازل کرتا ہے اللہ اپنے فضل سے جس پر وہ چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے تو وہ لوٹے ساتھ غضب کے غضب پراور کافروں کے لئے عذاب ہے رسوا کن / آہانت آمیز
By Nighat Hashmi
بِئۡسَمَااشۡتَرَوۡابِہٖۤاَنۡفُسَہُمۡاَنۡیَّکۡفُرُوۡابِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُبَغۡیًااَنۡیُّنَزِّلَاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖعَلٰی مَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖفَبَآءُوۡبِغَضَبٍعَلٰی غَضَبٍوَلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
بری ہے جو انہوں نے بیچ دیا جس کے بدلے اپنے آپ کو یہ کہ وہ انکار کر دیں اس کا جو نازل کیا اللہ تعالیٰ نے ضد سے کہ نازل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اپناکچھ فضل اوپر جس پر وہ چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے پھر وہ لوٹے غضب کےساتھ غضب پراور کافروں کے لئے عذاب ہےتوہین آمیز