Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡاٰمِنُوۡابِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُقَالُوۡانُؤۡمِنُبِمَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡنَاوَیَکۡفُرُوۡنَبِمَاوَرَآءَہٗوَہُوَالۡحَقُّمُصَدِّقًالِّمَامَعَہُمۡقُلۡفَلِمَتَقۡتُلُوۡنَاَنۡۢبِیَآءَاللّٰہِمِنۡ قَبۡلُاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور جب کہا جاتا ہے انہیں ایمان لاؤ اس پر جو نازل کیا اللہ نے وہ کہتے ہیں ہم ایمان لائیں گے اس پر جو نازل کیا گیا ہم پر اور وہ کفر کرتے ہیں ساتھ اس کے جو علاوہ ہے اس کے حالانکہ وہی حق ہے تصدیق کرنے والا ہے اس کی جو پاس ہے ان کے کہہ دیجئے تو کیوں تم قتل کرتے رہے نبیوں کو اللہ کے اس سے پہلے اگر ہو تم ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡاٰمِنُوۡابِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُقَالُوۡانُؤۡمِنُبِمَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡنَاوَیَکۡفُرُوۡنَبِمَاوَرَآءَہٗوَہُوَالۡحَقُّمُصَدِّقًالِّمَامَعَہُمۡقُلۡفَلِمَتَقۡتُلُوۡنَاَنۡۢبِیَآءَاللّٰہِمِنۡ قَبۡلُاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور جب کہا جاتا ہے ان سے ایمان لے آؤاس پر جو نازل کیا ہے اللہ تعالیٰ نے وہ کہتے ہیں ہم ایمان رکھتے ہیں ساتھ اس کے جو نازل کیا گیا ہم پر اور وہ کفر کرتے ہیں اس کاجو اس کے علاوہ ہے حالانکہ وہ حق ہے تصدیق کرنے والا ہے اس کی جو پاس ہے ان کے آپ کہہ دو تو کیوں تم قتل کرتے تھے انبیا ءکو اللہ تعالیٰ کے اس سے پہلے اگرتھے تم ایمان لانے والے