وَلَقَدۡ | جَآءَکُمۡ | مُّوۡسٰی | بِالۡبَیِّنٰتِ | ثُمَّ | اتَّخَذۡتُمُ | الۡعِجۡلَ | مِنۡۢ بَعۡدِہٖ | وَاَنۡتُمۡ | ظٰلِمُوۡنَ |
اور البتہ تحقیق | آیا تمہارے پاس | موسیٰ | ساتھ واضح نشانیوں کے | پھر | بنا لیا تم نے | بچھڑے کو ( معبود) | بعد اس کے | اور تم | ظالم ہو |
وَلَقَدۡ | جَآءَکُمۡ | مُّوۡسٰی | بِالۡبَیِّنٰتِ | ثُمَّ | اتَّخَذۡتُمُ | الۡعِجۡلَ | مِنۡۢ بَعۡدِہٖ | وَاَنۡتُمۡ | ظٰلِمُوۡنَ |
اوربلاشبہ یقیناً | آئے تمہارے پاس | موسیٰ | روشن نشانیاں لے کر | پھر | پکڑلیا تم نے | بچھڑے کو | بعد اس کے | حالانکہ تم | ظلم کرنے والے تھے |