Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡاَخَذۡنَامِیۡثَاقَکُمۡوَرَفَعۡنَافَوۡقَکُمُالطُّوۡرَخُذُوۡامَاۤاٰتَیۡنٰکُمۡبِقُوَّۃٍوَّاسۡمَعُوۡاقَالُوۡاسَمِعۡنَاوَعَصَیۡنَاوَاُشۡرِبُوۡافِیۡ قُلُوۡبِہِمُالۡعِجۡلَبِکُفۡرِہِمۡقُلۡبِئۡسَمَایَاۡمُرُکُمۡبِہٖۤاِیۡمَانُکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور جب لیا ہم نے پختہ عہد تم سے اور بلند کیا ہم نے اوپر تمہارے طور کو پکڑو جو دیا ہم نے تمہیں ساتھ قوت کے اور سنو انہوں نے کہا سنا ہم نےاور نافرمانی کی ہم نے اور وہ پلادیئے گئے اپنے دلوں میں بچھڑے (کی محبت) اپنے کفر کی وجہ سے کہ دیجئے کتنا برا ہے جو حکم دیتا ہے تمہیں جس کا ایمان تمہارا اگر ہو تم مومن
By Nighat Hashmi
وَاِذۡاَخَذۡنَامِیۡثَاقَکُمۡوَرَفَعۡنَافَوۡقَکُمُالطُّوۡرَخُذُوۡامَاۤاٰتَیۡنٰکُمۡبِقُوَّۃٍوَّاسۡمَعُوۡاقَالُوۡاسَمِعۡنَاوَعَصَیۡنَاوَاُشۡرِبُوۡافِیۡ قُلُوۡبِہِمُالۡعِجۡلَبِکُفۡرِہِمۡقُلۡبِئۡسَمَایَاۡمُرُکُمۡبِہٖۤاِیۡمَانُکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور جب لیا ہم نے پختہ عہد تم سے اور اٹھایا ہم نے اوپر تمہارے پہاڑ کو پکڑو جوکچھ دیاہے ہم نے تمہیں قوت کےساتھ اور سنو انہوں نے کہا سنا ہم نے اور ہم نےنافرمانی کی اور پلادی گئی ان کے دلوں میں بچھڑے (کی محبت) ان کے کفر کی وجہ سےکہہ دوبُری چیز ہے جو حکم دیتا ہے تمہیں جس کا ایمان تمہارا اگر ہو تمایمان لانے والے