Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَتَجِدَنَّہُمۡاَحۡرَصَالنَّاسِعَلٰی حَیٰوۃٍوَمِنَ الَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡایَوَدُّاَحَدُہُمۡلَوۡیُعَمَّرُاَلۡفَسَنَۃٍوَمَاہُوَبِمُزَحۡزِحِہٖمِنَ الۡعَذَابِاَنۡیُّعَمَّرَوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور البتہ تم ضرور پاؤ گے انہیں سب سے زیادہ حریص لوگوں میںزندگی پراور ان سے بھی جنہوں نےشرک کیا چاہتا ہے ہر ایک ان کا کاش وہ عمر دیا جائے ہزار سال حالانکہ نہیں وہ (عمرکا ملنا) بچانے والا اسے عذاب سے اگرچہ وہ عمر دیا جائے اور اللہ خوب دیکھنے والا ہے اسے جو وہ عمل کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَتَجِدَنَّہُمۡاَحۡرَصَالنَّاسِعَلٰی حَیٰوۃٍوَمِنَ الَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡایَوَدُّاَحَدُہُمۡلَوۡیُعَمَّرُاَلۡفَسَنَۃٍوَمَاہُوَبِمُزَحۡزِحِہٖمِنَ الۡعَذَابِاَنۡیُّعَمَّرَوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور آپ ضرور پاؤ گے انہیں سب سے زیادہ حریص لوگوں میں سے اوپر زندگی کے اور ان لوگوں سے جنہوں نے شرک کیاچاہتا ہےان کا (ہر) ایک کاشاسے عمر دے دی جائے ہزاربرس حالانکہ نہیں وہ بچانے والا اس کو عذاب سے یہ کہاسے لمبی عمر دی جائے اور اللہ تعالیٰ خوب دیکھنے والا ہے جو وہ عمل کرتے ہیں