Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡمَنۡکَانَعَدُوًّالِّجِبۡرِیۡلَفَاِنَّہٗنَزَّلَہٗعَلٰی قَلۡبِکَبِاِذۡنِ اللّٰہِمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہِوَہُدًیوَّبُشۡرٰیلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
کہہ دیجئے جو ہے دشمن جبرئیل کا تو بےشک وہ ہے اس نے نازل کیا اس کو آپ کےدل پر اللہ کے اذن سےتصدیق کرنے والا ہے اس کی جو اس سے پہلے ہےاور ہدایتاور خوش خبری ہے مومنوں کے لئے
By Nighat Hashmi
قُلۡمَنۡکَانَعَدُوًّالِّجِبۡرِیۡلَفَاِنَّہٗنَزَّلَہٗعَلٰی قَلۡبِکَبِاِذۡنِ اللّٰہِمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہِوَہُدًیوَّبُشۡرٰیلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
آپ کہہ دیں جوکوئی ہے دشمن جبرائیل کا تو بےشک وہ اس نے نازل کیا اسےآپ کے دل پر ساتھ حکم کے اللہ تعالیٰ کے تصدیق کرنے والا ہے اس کی جوآگے ہے ان کے اور ہدایت ہے اور خوش خبری ہےایمان والوں کے لئے