Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَنۡکَانَعَدُوًّالِّلّٰہِوَمَلٰٓئِکَتِہٖوَرُسُلِہٖوَجِبۡرِیۡلَوَمِیۡکٰىلَفَاِنَّاللّٰہَعَدُوٌّلِّلۡکٰفِرِیۡنَ
جو کوئی ہے دشمن اللہ کا اس کے فرشتوں کااور اس کے رسولوں کااور جبرئیل کااور میکائیل کا تو بےشک اللہ تعالیٰ دشمن ہے کافروں کا
By Nighat Hashmi
مَنۡکَانَعَدُوًّالِّلّٰہِوَمَلٰٓئِکَتِہٖوَرُسُلِہٖوَجِبۡرِیۡلَوَمِیۡکٰىلَفَاِنَّاللّٰہَعَدُوٌّلِّلۡکٰفِرِیۡنَ
جو کوئی ہے دشمن اللہ تعالیٰ کا اس کے فرشتوں کا اور اس کے رسولوں کا اور جبرائیل کا اور میکائیل کا تو یقیناً اللہ تعالیٰ دشمن ہے کافروں کے لیے