Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَقُلۡنَایٰۤـاٰدَمُاِنَّہٰذَاعَدُوٌّلَّکَوَلِزَوۡجِکَفَلَایُخۡرِجَنَّکُمَامِنَ الۡجَنَّۃِفَتَشۡقٰی
تو کہا ہم نے اے آدمبےشکیہدشمن ہےتمہارااور تمہاری بیوی کاپس نہوہ ہر گز نکلوائے تم دونوں کوجنت سے ورنہ تم مصیبت میں پڑ جاؤ گے
By Nighat Hashmi
فَقُلۡنَایٰۤـاٰدَمُاِنَّہٰذَاعَدُوٌّلَّکَوَلِزَوۡجِکَفَلَا یُخۡرِجَنَّکُمَامِنَ الۡجَنَّۃِفَتَشۡقٰی
تو کہا ہم نے اے آدم یقیناً یہ دشمن ہے تمہارااور تمہاری بیوی کا تو وہ نہ نکلوا دے تم دونوں کو جنت سے کہ تم مصیبت میں پڑ جاؤگے