قَالَ | ہِیَ | عَصَایَ | اَتَوَکَّؤُا | عَلَیۡہَا | وَاَہُشُّ | بِہَا | عَلٰی غَنَمِیۡ | وَلِیَ | فِیۡہَا | مَاٰرِبُ | اُخۡرٰی |
کہا | یہ | میری لاٹھی/عصا ہے | میں سہارا لیتا ہوں | اس پر | اور میں پتے جھاڑتا ہوں | ساتھ اس کے | اپنی بکریوں پر | اور میرے لیے | اس میں | فائدے ہیں | کچھ دوسرے |
قَالَ | ہِیَ | عَصَایَ | اَتَوَکَّؤُا | عَلَیۡہَا | وَاَہُشُّ | بِہَا | عَلٰی | غَنَمِیۡ | وَلِیَ | فِیۡہَا | مَاٰرِبُ | اُخۡرٰی |
اس نے کہا | یہ | میری لاٹھی ہے | میں ٹیک لگاتا ہوں | اس پر | اور میں پتے جھاڑتا ہوں | اس کے ساتھ | اوپر | اپنی بکریوں کے | اور میرے لیے | اس میں | کئی ضرورتیں ہیں | اور بھی |