قَالَ | خُذۡہَا | وَلَا | تَخَفۡ | سَنُعِیۡدُہَا | سِیۡرَتَہَا | الۡاُوۡلٰی |
فرمایا | پکڑ لو اسے | اور نہ | تم ڈرو | عنقریب ہم لوٹا دیں گے اسے | اس کی حالت پر | پہلی |
قَالَ | خُذۡہَا | وَلَا تَخَفۡ | سَنُعِیۡدُہَا | سِیۡرَتَہَا | الۡاُوۡلٰی |
اللہ تعالیٰ نے فرمایا | پکڑ لو اس کو | اور ڈرو مت | جلد ہی ہم لوٹا دیں گے اس کو | اس کی حالت پر | پہلی |