Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاۡتِیٰہُفَقُوۡلَاۤاِنَّارَسُوۡلَارَبِّکَفَاَرۡسِلۡمَعَنَابَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَوَلَاتُعَذِّبۡہُمۡقَدۡجِئۡنٰکَبِاٰیَۃٍمِّنۡ رَّبِّکَوَ السَّلٰمُعَلٰی مَنِاتَّبَعَالۡہُدٰی
پس دونوں جاؤ اس کے پاسپھر دونوں کہو بےشک ہمرسول ہیںتیرے رب کےپس بھیج دےساتھ ہمارے بنی اسرائیل کواور نہتو عذاب دے انہیںتحقیقلائے ہیں ہم تیرے پاسنشانی آپ کے رب کی طرف سےاور سلام ہےاس پر جوپیروی کرےہدایت کی
By Nighat Hashmi
فَاۡتِیٰہُفَقُوۡلَاۤاِنَّارَسُوۡلَارَبِّکَفَاَرۡسِلۡمَعَنَابَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَوَلَا تُعَذِّبۡہُمۡقَدۡجِئۡنٰکَبِاٰیَۃٍمِّنۡ رَّبِّکَوَ السَّلٰمُعَلٰی مَنِاتَّبَعَالۡہُدٰی
تو جاؤ اس کے پاس پس دونوں کہو یقیناً ہم بھیجے ہوئے ہیں تیرے رب کے چنانچہ بھیج دے ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو اور نہ عذاب دو ان کو یقیناً لائے ہیں ہم تمہارے پاسایک نشانی تمہارے رب کی طرف سے اور سلام ہواس پر جو پیچھے چلاہدایت کے