قَالَ | لَاتَخَافَاۤ | اِنَّنِیۡ | مَعَکُمَاۤ | اَسۡمَعُ | وَاَرٰی |
فرمایا | نہ تم دونوں ڈرو | بےشک میں | تم دونوں کے ساتھ ہوں | میں سن رہا ہوں | اور میں دیکھتا ہوں |
قَالَ | لَاتَخَافَاۤ | اِنَّنِیۡ | مَعَکُمَاۤ | اَسۡمَعُ | وَاَرٰی |
اللہ تعالیٰ نے فرمایا | ڈرو مت | یقیناً میں | ساتھ ہوں تم دونوں کے | میں سن رہا ہوں | اور میں دیکھ رہا ہوں |